لائیو⭕ نکاح کیس: جیل انتظامیہ کی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذوری ظاہر کر دی

اٹک جیل کی انتظامیہ کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملزم عمران خان سائفر مقدمے میں گرفتار ہیں اور سکیورٹی وجوہات کی بنا پر انھیں متعلقہ عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نکاح کے مقدمے میں 25 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2S8UBID

Comments