کراچی کی تلوار باز لڑکیاں: ’کھیل لڑکیوں کو ہمت دیتا ہے‘

کراچی میں لڑکیاں فینسنگ میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ مہوش بارھویں میں پڑھتی ہیں اور اپنے والد کی مدد کرنے کے لیے دوسری لڑکیوں کو فینسنگ سکھا کر پیسے بھی کماتی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/a9REnjs

Comments