’مکان اور بیٹے کی فیس کے لیے پیسے بچا رہا تھا لیکن کرپٹو کنگ نے میرا دو ملین ڈالر کا سرمایہ ڈبو دیا‘
فراڈ کے متعدد الزامات کا سامنا کرنے والے کرپٹو کنگ کے مقدمے سے قبل ایک برطانوی شہری نے بتایا ہے کہ کس طرح سیم بینک مین کی کمپنی نے ان کو نقصان پہنچایا اور اب کس طرح وہ اپنے اور دنیا بھر میں سینکڑوں دیگر متاثرین کا پیسہ بازیاب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/YZQ3OBC
from BBC News اردو https://ift.tt/YZQ3OBC
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks