جاوید چوہدری کے پروگرام میں ہاتھا پائی: اس واقعے کا ذمہ دار کون اور ایسے میں شو میزبان کو کیا کرنا چاہیے؟
جمعرات کی شب پروگرام کا مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس جھگڑے کی مذمت کی تو وہیں کچھ لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو ٹی وی سٹوڈیو سے لیک ہونے اور ایسی صورتحال میں پروگرام اینکر کی ذمہ داری پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/S9fWKpm
from BBC News اردو https://ift.tt/S9fWKpm
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks