سپین کے سابق بادشاہ کے خلاف خاتون کی مبینہ ہراسانی پر مبنی 145 ملین یورو کا مقدمہ خارج

لندن کی ایک عدالت نے سپین کے سابق بادشاہ کے ایک سابق محبوبہ کی طرف سے دائر 145 ملین یورو کا قانونی مقدمہ خارج کر دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/4j6SzGA

Comments