غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر 2023 کے بعد جامع آپریشن ہو گا: سرفراز بگٹی

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جو آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔ تمام غیر ملکیوں کے انخلا میں دو سے تین ماہ لگیں گے

from BBC News اردو https://ift.tt/JQFrOEX

Comments