لائیو⭕ غزہ میں ہلاکتیں 4650 سے زیادہ، ’اگر اسرائیل نے جنگ بند نہ کی تو خطے کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے‘: ایران
فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو تنازع شروع ہونے کے بعد سے اب تک غزہ میں کل 4,651 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب ایران نے اسرائیل اور امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر نہیں روکتا تو مشرق وسطیٰ کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/4BH97iT
from BBC News اردو https://ift.tt/4BH97iT
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks