اسرائیل میں ہلاکتیں 900، فلسطین میں 690: غزہ پر بمباری کے بدلے حماس کی اسرائیلی یرغمالیوں کو قتل کرنے کی دھمکی
سنیچر سے شروع ہونے والے ’طوفان الاقصیٰ آپریشن‘ کے نتیجے میں اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1600 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے ہر حد تک جائیں گے تاہم حماس نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بدلے میں یرغمالیوں کو قتل کیا جا سکتا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/srThQAo
from BBC News اردو https://ift.tt/srThQAo
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks