مگر رضوان کی ہمت بالاتر رہی: سمیع چوہدری کا کالم

سب احوال سے بالاتر رہی محمد رضوان کی ہمت کہ کوئی انجری ان کا رستہ روک پائی اور نہ ہی تھکن ارادوں میں حائل ہو پائی کہ منزل تک پہنچ کر ہی دم لیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/napvdxq

Comments