ویمپائرز: جب لوگوں کو اس طرح دفن کیا گیا کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندہ نہ ہوسکیں

یہ منظر پولینڈ میں ایک عورت کی 400 سال پرانی قبر کا تھا جسے ویمپائر ہونے کے شبہ میں کچھ اس طرح دفن کیا گیا تھا کہ اگر وہ موت کے بعد پھر بھی جی اٹھے تو سر قلم ہو جائے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YpBSxaV

Comments