سکھر میں خاتون کے قتل پر شوہر گرفتار: ’گھر میں تازہ مٹی کو ہٹایا تو فردوس کی لاش برآمد ہوئی‘

شمالی سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی کے گاؤں ابیجانو میں پولیس نے فردوس شیخ کے قتل پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کے شوہر منور بھابھو کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YJ0jVMb

Comments