چترال کے نزدیک سرحد پر حملہ: ’طالبان کا قبضہ ہمیں مار کر ہی ممکن ہو گا‘

تحریک طالبان پاکستان نے ایک ماہ قبل سرحد پار سے وادی کیلاش کے نزدیک بارڈر پر حملہ کیا۔ مختلف مذہبی عقید اور منفرد طرز زندگی سے پہچانے جانے والے کیلاش کے لوگوں میں اس حملے کے بعد سے خوف پایا جاتا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید نے وادی کیلاش کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے بات کی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MTqnukD

Comments