غزہ جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جو کہ ’طویل اور مشکل‘ ہو گی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

ایک ٹیلی ویژن خطاب میں بنیامن نیتن ہاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ میں داخل ہو گئی ہیں اور کمانڈر ’پوری غزہ پٹی‘ میں تعینات ہیں۔ انھوں نے غزہ کو ’برائی کا گڑھ‘ قرار دیا ہے۔ ادھر فلسطینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ میں ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کی سروس بتدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wHdqviE

Comments