سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت آج (منگل) ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اس اہم مقدمے کی سماعت کرے گا۔ ادھر نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ’آرمی چیف نے کہا ہے کہ جو اہلکار سمگلنگ اور دیگر غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث ہوں گے اُن کا کورٹ مارشل ہوگا۔‘
from BBC News اردو https://ift.tt/gpqxaDk
from BBC News اردو https://ift.tt/gpqxaDk
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks