لائیو⭕غزہ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کا رابطہ: ’مصر نے حماس کے حملے سے چند دن پہلے اسرائیل کو خبردار کیا تھا‘

اسرائیل، فلسطین تنازع کے چھٹے روز ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2300 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسرائیلی فضائیہ کے غزہ پر لگاتار حملے جاری ہیں۔ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسرائیل اور غزہ کے تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/AoE2aMP

Comments