اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست ان کی گھر واپسی کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ میں 'پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ' کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران بینچ میں موجود جسٹس اعجاز الااحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا آئین کے آرٹیکل ایک سو اکانوے میں کہیں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کے بنائے گئے رولز میں پارلیمنٹ ترمیم کر سکتی ہے کیونکہ اگر ایسا ہوا تو پھر آزاد عدلیہ کا تصور ختم ہو جائے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Fvbk5QR
from BBC News اردو https://ift.tt/Fvbk5QR
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks