’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟
الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔ ہم نے ماہرین کی رائے جاننے کی کوشش کی ہے کہ کون سی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/vXCERPb
from BBC News اردو https://ift.tt/vXCERPb
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks