مال بردار ٹرین کی چھت پر دردِ زہ میں مبتلا ہونے والی خاتون جو امریکہ میں بچے کو جنم دینا چاہتی تھیں

یوہاندری پچیکو ساڑھے آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔ جب وہ ٹرین میں سوار ہوئیں تو ان کے پیٹ میں ہلکا ہلکا درد تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/FI9EPNj

Comments