راچن رویندرا: دفاعی چیمیئن انگلینڈ کی بولنگ کو پچھاڑنے والے انڈین نژاد کیوی آلراؤنڈر کون ہیں؟

لیفٹ آرم آف سپن آلراؤنڈر راچن رویندرا کے والد کا تعلق انڈیا سے ہے لیکن رویندرا خود 18 نومبر 1999 کو ویلنگٹن میں پیدا ہوئے تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/Od8bTu7

Comments