لائیو⭕: عمران خان کی زندگی کو ممکنہ ’خطرات‘ سے متعلق درخواست پر سماعت پانچ اکتوبر کو ہو گی، نعیم پنجوتھہ

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل کے لوئر کلاس سیل میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں دوسری جانب پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/kd284KO

Comments