ورلڈ کپ: پاکستانی شائقین کو ویزوں کے اجرا پر انڈین حکام کی ’خاموشی‘ جو پاکستانیوں کو مایوس کر رہی ہے

انڈیا میں پانچ اکتوبر(آج ) سے کرکٹ ورلڈ کپ میچز کا باقاعدہ آغاز ہو نے جا رہا ہے لیکن کیا پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے انڈیا کا ویزہ ملے گا یا نہیں؟ اس سوال کا جواب ہر وہ پاکستانی جاننا چاہتا ہے جو کرکٹ میچ انڈیا جا کر دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے لیکن ابھی تک اس سوال کا جواب نہ تو انڈیا سرکارنے دیا نہ ہی آئی سی سی نےگ

from BBC News اردو https://ift.tt/396jUY2

Comments