لائیو⭕ برطانیہ کا پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی منتقلی کے لیے چارٹر طیارے چلانے کا اعلان

برطانیہ کی حکومت پاکستان میں رہنے والے ایسے افغان پناہ گزینوں کو برطانیہ منتقل کرنے کے لیے چارٹر فلائٹس چلائے گی جن سے برطانیہ کے ویزوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/QRMy1c0

Comments