لائیو⭕ ’لاپتہ‘ عثمان ڈار منظرِعام پر: ’نو مئی کے حملوں کا مقصد موجودہ آرمی چیف کو ہٹانا تھا‘

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ’چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوج سے ٹکراؤ کی پالیسی کی قیادت کی اور گرفتاری کی صورت میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خود ہدایت دی تھی۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/MtwDjKr

Comments