غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر

غزہ میں رہنے والے بی بی سی کے نامہ نگار رشدی ابوالوف نے جمعرات کو یہ ویڈیو بنائی جس میں غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qLOJl7m

Comments