لائیو⭕ بلاول بھٹو کا تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا مطالبہ، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے ملزمان کے کیس واپس فوجداری عدالتوں میں بھیجے جائیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/Q4dkfz6
from BBC News اردو https://ift.tt/Q4dkfz6
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks