جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی حراست کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ سپریم کورٹ چاہتی ہے کہ تمام سنجیدہ مسائل کو قانون کے مطابق دیکھا جائے۔ دوسری جانب مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں گھر کا کھانا فراہم کرنے سے متعلق درخواست پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PqT2yaV
from BBC News اردو https://ift.tt/PqT2yaV
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks