لائیو⭕میانوالی: عیسیٰ خیل کنڈل پٹرولنگ چوکی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک

آئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 عسکریت پسندوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lG6oMBC

Comments