اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس سے متعلق درخواستیں یکجا کرتے ہوئے آئندہ سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کی ہے۔ آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خصوصی عدالت میں 17 اکتوبر کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
from BBC News اردو https://ift.tt/X062YzH
from BBC News اردو https://ift.tt/X062YzH
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks