انتونیو گوتریس: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں کیا؟

حماس کے طوفان الاقصی آپریشن کے ردعمل میں متواتر بمباری کے دوران اسرائیل اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیچ ایک نیا تنازع جنم لے چکا ہے جس کا آغاز ایک بیان سے ہوا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/LvVRXlU

Comments