پاکستان سے 132 افغان تارکین وطن کو لے کر پہلی فلائٹ برطانیہ میں لینڈ کر گئی ہے۔ افغانستان پر طالبان حکومت آنے کے بعد وہاں پر برطانوی حکومت کے لیے کام کرنے والے ہزاروں افراد پاکستان میں برطانیہ جانے کا انتظار کر رہے ہیں۔ پاکستان نے غیرقانونی غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کا کہا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/PzBiUEQ
from BBC News اردو https://ift.tt/PzBiUEQ
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks