یہ کپتانی اسی ہار کی حقدار تھی: سمیع چوہدری کا کالم

بابر اعظم نے جہاں اپنی بیٹنگ سے پاکستانی اننگز کی نبض بحال کی، وہیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ایک اچھے قابلِ دفاع مجموعے کو افغان بلے بازوں کی جھولی میں ڈال دیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qKjcbHY

Comments