مِس یونیورس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اریکا: ’شاید وہ سوچتے ہیں کہ میں مردوں سے بھرے کمرے میں پریڈ کروں گی‘

کراچی شہر کی مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن قدامت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں جس پر انھیں بے انتہا تنقید کا سامنا ہے۔ ایریکا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں موجود دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/hFTUjrY

Comments