امریکی مسافر طیارہ گرانے کی کوشش کرنے والا آف ڈیوٹی پائلٹ: ’میرے ہاتھ باندھ دو ورنہ اور برا ہو سکتا ہے‘

امریکہ میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک نجی ایئر لائن کے آف ڈیوٹی پائلٹ، جنھوں نے مبینہ طور پر مسافر طیارے کو گرانے کی کوشش کی، نے کہا ہے کہ وہ نروس بریک ڈاؤن کا شکار تھے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/64nJSwd

Comments