لائیو⭕ مصر کا غزہ میں امداد کی فراہمی کے لیے رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان

مصر نے غزہ میں امداد کے 20 ٹرکوں کو داخل کرنے کے لیے رفح کراسنگ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ امداد حکام امریکہ کی نگرانی میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے گروپوں کے ساتھ تعاون سے فراہم کریں گے۔ دوسری جانب نیٹو میں امریکہ کے ایک سابق سفیر نے بی بی سی کو بتایا کہ امریکہ ممکنہ طور پر ایران کو اسرائیل اور حماس کے تنازع سے دور رکھنے کے لیے پر بلاوسطہ بات چیت کر رہا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/KlIjbgC

Comments