لائیو⭕ سپریم کورٹ آئین سے بالا رولز بناتی ہے تو کوئی تو یاد دلائے گا کہ آئین کے دائرے میں رہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آج اس معاملے میں سماعت مکمل کر لے گی اور اسی لیے عدالت صرف کونسل کو سُنے گی جبکہ ججز کی رائے ان درخواستوں پر دیے جانے والے فیصلے میں سامنے آجائے گی۔ ادھر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے ملک میں عام انتخابات کے بروقت انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنوری میں انتخابات نہ ہوئے تو پیپلزپارٹی سڑکوں پر نکلے گی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/BYA8QVM

Comments