اسرائیل کا غزہ کے القدس ہسپتال کو خالی کرانے کا حکم :’ہسپتال خالی کرنا مریضوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے‘

شمالی غزہ کے القدس ہسپتال کے ڈاکٹروں اور فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یہ علاقہ فوراً خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اسے ’انتہائی تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ انٹرنیشنل ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ ’موجودہ صورتحال میں انتہائی نگہداشت کے مریضوں اور انکیوبیٹرز میں رکھے گئے بچوں کو نکالنا ناممکن ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/h3KbQUk

Comments