امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے تاکہ حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ کی حکمت عملی سے انھیں آگاہ کیا جا سکے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پر بمباری کے بعد وہاں قریب 10 لاکھ فلسطینیوں نے نقل مکانی کی جنھیں خوراک اور پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/EZaP0nA
from BBC News اردو https://ift.tt/EZaP0nA
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks