’جنگلی جانور شیر کی آواز سے زیادہ انسانی آوازوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں‘

سائنسدانوں نے سپیکرز کے ذریعے انسانوں کی بات چیت کی ریکارڈنگ کو چلایا۔ جس کے بعد تقریباً 95 فیصد جانور انتہائی خوفزدہ محسوس ہوئے اور جلدی سے بھاگ گئے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/h5DqYsk

Comments