لائیو⭕سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان روانگی کے لیے دبئی کے ائیر پورٹ پر موجود

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج (21 اکتوبر) کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ چار سال قبل سنہ 2019 میں علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوئے تھے اور وہاں انھوں نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر رکھی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/OS3CYZh

Comments