لائیو⭕شیخ رشید کہاں ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر کی بازیابی سے متعلق کیس پر سماعت آج

لاہور ہائی کورٹ میں آج عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق ایک مقدمے پر دوبارہ سماعت ہو گی۔ خیال رہے کہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ان وکیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو راولپنڈی پولیس نے 17 ستمبر کو راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ تاہم پولیس نے اس کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fmO4waj

Comments