گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملے میں 14 فوجی اہلکار ہلاک : ’دہشت گردی کے واقعات امن تباہ کرنے کی سازش ہیں‘

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر والے حملے میں 14 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دو گاڑیاں پسنی سے اورماڑہ جا رہی تھیں جب عسکریت پسندوں کی جانب سے ان پر حملہ کیا گیا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2dvtLr0

Comments