’ٹائیگر 3‘: آئی ایس آئی اور را کی کارروائیوں کے گرد گھومتی سلمان خان کی ایکشن فلم کو ’پٹھان‘ سے بہتر کیوں کہا جا رہا ہے؟

بالی وڈ کے 'سلطان' سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر '3 ہندوؤں کے سب سے معروف تہوار دیوالی کے موقعے پر اتوار کے روز انڈیا بھر کے تھیئٹروں میں بڑے دھوم دھام کے ساتھ ریلیز ہوئی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/gstdkRy

Comments