متحدہ کمانڈ جسے ’انٹیگریٹڈ تھیٹر کمانڈ‘ یا ’انٹیگریٹڈ کمانڈ‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت بری فوج، فضائیہ اور بحریہ کے تمام وسائل ایک ساتھ موجود ہوں گے تاکہ خطرے کی صورت میں تینوں افواج باہمی تعاون سے ایک دوسرے کی صلاحیتوں کو موثر انداز میں استعمال کر سکیں۔ لیکن وسائل کی کمی کا سامنا کرتی انڈین فوج اس نئے نظام کو کیسے اپنائے گی؟
from BBC News اردو https://ift.tt/NwPenzH
from BBC News اردو https://ift.tt/NwPenzH
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks