سندھ کا سوشل میڈیا ’سٹار‘ ڈاکو ثنا اللہ شر، جس کی پولیس کے خلاف شاعری کی ویڈیوز مقبول ہوئیں

ثنا اللہ شر کو شاعری اور گلوکاری سے لگاؤ ہے۔ وہ پولیس کے خلاف شاعری کرتا جبکہ اس کے جواب میں پولیس اہلکار جوابی شاعری بھیجتے تھے اور یہ ویڈیوز بھی مقامی طور پر مقبول رہیں۔ ثنا اللہ شر کی شاعری مقامی گلوکاروں نے گائی بھی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tU1E9sp

Comments