ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ممبئی کی پچ انڈیا کی ’ناک آؤٹ‘ کی پریشانی دور کر پائے گی؟

گذشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی یادیں آج بھی انڈیا میں تازہ ہیں اور اس ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی بھی رواں پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/YMpa6JF

Comments