جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں جنگلاتی بستی باجی مال کے قریب مسلح شدت پسندوں اور انڈین افواج کے درمیان بُدھ سے جاری جھڑپ میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ لوکل سپورٹ حاصل نہ ہونے کی وجہ سے مسلح عسکریت پسند جنگلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/iCOLjYU
from BBC News اردو https://ift.tt/iCOLjYU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks