غزہ جنگ اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانی: ’گھر والے فلسطین کے حق میں بات کرنے سے روکتے ہیں کیونکہ ابھی شہریت نہیں ملی‘

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کو تقریباً پچاس روز گزر چکے ہیں اور اس صورتحال میں بیرون ممالک مقیم بيشتر پاکستانی فکر مند ہیں کہ اس جنگ کے تناظر میں کہیں مسلمانوں کے خلاف اسلاموفوبیا کہیں پھر سے بڑھ نہ جائے۔ ہم نے اسی حوالے سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے تفصیل سے بات کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/7cB4uPI

Comments