عاصمہ شیرازی کا کالم: اور اب انتخابی نظریہ ضرورت!

انتخابات کی جمع تفریق قطعی طور پر ایک مختلف سائنس ہے، مقبولیت اس کا پیمانہ نہیں مگر قبولیت اس کی آزمائش ضرور ہے۔ پاکستان کی سیاست میں بے حد مقبول الجبرا ’الیکٹیبلز‘ ہیں جو ہواؤں کے رخ کے موافق چلتے ہیں اور صرف مفاہمت کے نظریے پر یقین رکھتے ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو https://ift.tt/EdF8TwL

Comments