بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ نظر آنے والے ’اوری‘ جن کے ساتھ تصویر لینے کے لیے لوگ لاکھوں روپے ادا کرتے ہیں
بالی ووڈ کے فنکاروں کی پارٹی کی تصاویر ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ پاپارازی کے کیمرے ان ستاروں کی تصاویر لینے کے لیے ہمہ وقت بے تاب رہتے ہیں۔ اب ان کے کیمروں پر سب سے زیادہ کثرت سے آنے والا چہرہ اوری ہے. وہ پارٹی میں شاید کسی مشہور شخصیت کی تصویر لینا بھول جائیں مگراوری کو نہیں بھولتے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/ZJP3QMC
from BBC News اردو https://ift.tt/ZJP3QMC
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks