غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی مہم کو مکمل کامیابی تک جاری رکھا جائے گا: سرفراز بگٹی
نیشنل ایکشن پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی موجودہ مہم کو مکمل کامیابی تک جاری رکھا جائے گا دوسری جانب پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ وہ ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم ان شہریوں سے 830 ڈالر فیس کے طور پر وصول کر رہا ہے جو دیگر ممالک کے ویزے لے کر جانا چاہتے ہیں
from BBC News اردو https://ift.tt/lGB06Pf
from BBC News اردو https://ift.tt/lGB06Pf
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks